جون مہینے میں گھریلو مارکیٹ میں کاروں کی فروخت 5.18 فیصد گھٹ کر 154237 یونٹ رہ گئی۔
گزشتہ سال اس مدت میں 162655 کاریں فروخت ہوئی تھیں، وہیں کمرشیل گاڑیوں کی فروخت
35عشاریہ 24 فیصد بڑھ کر 55825 پر پهنچ گئی۔
اس دوران اچھے مون سون کی امید میں موٹر سائیکلوں کی فروخت سات عشاریہ 52 فیصد بڑھ کر 945680 ہو گئی. اسکوٹروں / اسکوٹی کی فروخت 21عشاریہ 32 فیصد بڑھ کر 449756 پر پہنچ گئی